اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر اورنگزیب سے پاپولیشن کونسل کے صدر ڈاکٹر رانا حاجیہ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاپولیشن کونسل کی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر زیبا ستار اور وزارت خزانہ کے سینئر افسروں نے بھی شرکت کی۔