دو اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلے و تعیناتی 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)حکومت نے راولپنڈی میں تعینات دو اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر فضل الرحمن کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی،اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں ایمان ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن