ملتان(خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈبہاولپور، ڈیرہ غازی خان ، سرگودھا، ساہیوال ، فیصل آباد اور گوجرنوالہ کے چیئرمینوں کا اضافی چارج رکھنے والے کمشنرز کیلئے 50 ہزار روپے ماہانہ الاونس کا اعلان کردیا۔
دوسری طرف ایمپلائز ویلفیئر نے اس فیصلے کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا اقدام قراردیا ہے ۔
اعلان