صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی۔سونا 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی، 10 گرام سونا 2 لاکھ 22 ہزار 994 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کی کمی سے 2481 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کی کمی سے 2 ہزار 900 روپے ہوگئی۔    گزشتہ روز بھی  صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی تھی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...