نوشہرہ ورکاں: سڑک پر دھواں پھیلنے سے گاڑیاں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار)گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر ارتالی ورکاں کے قریب تیز آندھی سے گندم بھوسے کے ڈھیر کو آگ لگ گئی دھواں سڑک پر پھیل گیا اور متعدد گاڑیاں آپس میں  ٹکرا گئیں جس سے 18 سالہ ثقلین عارف سکنہ منگوکی اور 35 سالہ قمر زمان سکنہ کوٹ میتلا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن