شمالی وزیرستان، 3ٹاورز ٹوٹنے سے بجلی کی سپلائی 6روز سے معطل

بکا خیل(آئی این پی)خیبر پی کے، کے ضلع شمالی وزیرستان میں بجلی کی سپلائی گزشتہ 6 روز سے معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن