منکی پاکس پھیلاؤ کے خدشات، جمرود میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) منکی پاکس پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقے غنڈی پمپ ہاوس میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) بلال شاہد راو نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن