شیشہ کیفے سے 33ملزم گرفتار، مقدمہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تھانہ جناح روڈ پولیس کی کاروائی شیشہ کیفے چلانے، شیشہ پینے اور سائونڈ سسٹم کا استعمال کرنے پر 33ملزمان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے 15حقہ شیشہ ، 10زہریلے فلیور کی ڈبیاں اور2سائونڈ سسٹم بھی برآمد کئے۔

ای پیپر دی نیشن