ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 33 سول ججوں کے انٹرویوز جاری

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں تحریری امتحان میں کامیاب 33 سول ججوں کے انٹرویوز جاری ہیں، جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے انٹرویو کررہے ہیں، کمیٹی میں جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس عاصم حفیظ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن