پیکا ایکٹ قانون سازی سنجیدہ ، ذمہ دارانہ عمل ،سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جانا چاہیے:عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا پیکا ایکٹ قانون سازی ایک سنجیدہ اور ذمہ دارانہ عمل ہے جو مشاورت اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے مکمل کیا جانا چاہیے۔صحافیوں کے تحفظات کو سمجھنا اور حل تلاش کرنا پیپلز پارٹی کی قیادت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن