گوہاٹی: کشتی ڈوبنے سے 105ہلاک، 160سے زائد لاپتہ

گوہاٹی (اے ایف پی) بھارتی ریاست گوہاٹی میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک اور 160لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کشتی پر 350 افراد سوار تھے۔

ای پیپر دی نیشن