اسلام آباد(نیوزڈیسک)جامع مسجد سیدنا بلال ؓ بیرگراں میں قرآن و صاحب قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ اہلیان بیرگراں اہلیان گھوئی سہر بگلہ ہوکڑہ کیری نے شرکت کی۔ معززین علاقہ اور جملہ کمیٹی اراکین کو نیوز ایجنٹ شکیل احمد عباسی اور مظہر عباسی نے مبارک باد پیش کی۔