مکوآنہ (این این آئی)ناقص منصو بہ بندی اور منفی موسمی حالات کے باعث پاکستان دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے سے ساتویں نمبر پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا ۔ گندم میں ساتویں نمبر پر آ گیا۔