میونسپل کمیٹی ننکانہ کے ریکوری  انسپکٹر کی موٹر سائیکل چوری

ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت)میونسپل کمیٹی ننکانہ کاریکوری انسپکٹر محمداسحاق شاد نواحی گاؤں ٹیلاں کے قریب کھیتوں میں گندم کی کٹائی میں مصروف تھا کہ چور اس کی موٹر سائیکل لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن