زندہ برائلر18روپے کلومہنگا‘ اوپن مارکیٹ میںگوشت630روپے کلو فروخت ہوا

لاہور( کامرس رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر18روپے اضافے سے 371روپے کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 236روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔  برائلر گوشت  590سے630روپے کلو فروخت کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن