عالمی وملکی مارکیٹوں میں سونے  کی قیمتیں مستحکم‘ڈالر 15پیسے سستا 

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں استحکام کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے پر مستحکم رہا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے پر برقرار رہی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 15پیسے کم ہوکر 280.35روپے رہ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 1پیسے کی کمی سے 281.94روپے پر آگیا ۔

ای پیپر دی نیشن