کارکنوں کو ہر صورت ساتھ  لے کر چلیں گے،چوہدری شاہد گجر

کلرسیداں (نامہ نگار)مسلم لیگ ن لیبر ونگ یوسی کنوہا قائم،لیبر ونگ تحصیل کلرسیداں کے کوارڈینیٹر چوہدری شاہد گجر ڈپٹی کوآرڈینیٹر شیخ ندیم احمد نے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے انہیں نوٹیفیکیشن دیئے تنظیمی عہدیداران درج ذیل ہیں صدر قاسم محمود چک مرزا،سینئر نائب صدر،حامد علی جبہ ،نائب صدور اظہر محمود،سہیل ناصر،محمدمسعود،جنرل سیکرٹری بابر ضیا کنوہا جوائنٹ سیکرٹری حامد زبیر،فنانس صدر اسد محمور،لیبر ونگ کے کوارڈینیٹر چوہدری شاہد گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے کارکنوں کی اہمیت سے پوری طرح آگاہ ہے تمام شعبوں میں ارکان اسمبلی کی مشاورت سے تنظیم سازی کا عمل جاری ہے کارکنوں کو ہر صورت ساتھ لے کر چلیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن