فیروزوالہ( نامہ نگار) بھارت کی جانب سے سندھ تاش معاہدہ معطل کرنے کا اعلان آئی بی دہشت گردی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سخت خلاف ورزی ہے۔ تحریک ختم نبوت شاہدرہ کے چیئرمین الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری کاحکومت پاکستان سے مودی کے تکبر انہ عمل کا منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا۔