ورلڈ ملیریا ڈے بھرپور طریقے سے منایاگیا

قصور(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار )ورلڈ ملیریا ڈے بھرپور طریقے سے منایاگیا۔ضلع میںسیمینارز کا انعقاد کیاگیاجس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سیمینار میں مقررین نے ملیریا بخار، ملیریا بیماری کی علامات اور ملیریا بخار کے تدارک کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ ڈاکٹر غلام مصطفی ساحر، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی قصور نے ملیریا کی علامات، ملیریا بخارکے علاج اور رول بیگ ملیریا کے اوپر سیرحاصل گفتگو کی۔

ای پیپر دی نیشن