واربرٹن:گورنمنٹ ہائی سکول کا مارکنگ سینٹر بحال

واربرٹن (نامہ نگار)وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کے گورنمنٹ ہائی سکول واربرٹن کا مارکنگ سینٹر بحال کرا دیا چیئر مین سیکنڈری بورڈ لاہورزید بن مقصود نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا میا ں محمد زاہد کنٹرولر امتحانات نے عاصم وٹو کومارکنگ سپر وائزرمقرر کر کے بنڈل جاری کردئیے گورنمنٹ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع ننکانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں نے مارکنگ سینٹر کی بحالی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

ای پیپر دی نیشن