ملتان(سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ کا تاحال انتظار ہے جبکہ ڈینگی میں مبتلا ایک مریض بھی زیر علاج ہے جبکہ ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق تین روز قبل ڈینگی کے شبہ میں دو مریضوں کو نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا تھا ۔