مولانا فضل الرحمن اپنے حالیہ دورہ بھارت پر کشمےر کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

مولانا فضل الرحمن اپنے حالیہ دورہ بھارت پر کشمےر کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد (ثناءنیوز) چیئرمین پارلیمانی خصوصی کمیٹی مولانا فضل الرحمن اپنے حالیہ دورہ بھارت پر کمیٹی کو بریفنگ دیں گے ۔کشمیر کمیٹی کے سیکرٹریٹ حکام کو کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ مولانا فضل الرحمن بھارتی وزیر اعظم اور بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید، دیگر رہنماﺅں اور بھارت کے مختلف علاقوں کے دورے سے آگاہ کریں گے۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہو گا۔حکوتی ادارے مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں حکومت پاکستان کی کاوشوں سے آگاہ کریں گے۔
 فضل الرحمن برےفنگ

ای پیپر دی نیشن