دہشتگردوں سے لڑنا نہیں بیانیے کا مقابلہ کرنا مشکل ہے: انوارالحق کاکڑ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے لڑنا مشکل نہیں بیانیے کا مقابلے کرنا مشکل ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شاید لوگ دہشتگردوں کے بیانیے کے مقابل بیانیے کا سمجھنا ہی نہیں چاہتے ہیں، پہلے تشدد کیا جاتا ہے اور پھر اس کے جواز ڈھونڈ کر بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ بلوچستان میں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے کا بھی جواز دیا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن