بلاول بھٹوشہیدوں کے وارث ،ہم وطنوں کی امیدوں کامحور ہیں:نرگس فیض ملک 

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی ممبرپنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا بلاول بھٹوزرداری شہیدوں کے وارث اوراپنے ہم وطنوں کی امیدوں کامحور ہیں۔وہ اپنے نانا ذوالفقارعلی بھٹو شہیداوراپنی ماما بینظیر بھٹو شہید کے قومی مشن کی تکمیل کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے نازک وقت میں جوپاکستان کھپے کانعرہ اورنظریہ دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن