برائلر گوشت کے نرخ جاری نہ ہو سکے 650 سے 670 روپے کلو فروخت جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سے 388 روپے فی کلو ہو گئی‘ شہر کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650 سے670روپے کلو تک فروخت ہوا۔

ای پیپر دی نیشن