پشاور‘ سیاسی شخصیات کے   بارے  میںسوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار

پشاور (آئی ا ین پی) سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔جس کی شناخت  محمد بلال کے نام سے ہوئی۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں۔

ای پیپر دی نیشن