ملازمین کو پنشن کی تاخیر سے ادائیگی پی ٹی وی ڈائریکٹر ایڈمن 13 جون کو طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ملازمین کو پنشن کی تاخیر سے ادائیگی کے خلاف درخواست پر پی ٹی وی ڈائریکٹر ایڈمن فرحت عباس جنجوعہ سے 13 جون کو جواب طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن