سٹاک مارکیٹ میں تیزی ‘ سرمائے میں 1ارب سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

 کراچی(کامرس رپورٹر)کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعدمعمولی تیزی رہی۔سرمائے میں 76کروڑ 48 لاکھ 9ہزار459روپے کا اضافہ ہوا ‘47فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔گزشتہ روز40پوائنٹس اضافے سے کے ایس ای 100انڈیکس 119,689 پوائنٹس‘  ایس ای 30انڈیکس36پوائنٹس کمی سے 36564پوائنٹس، آل شیئرز انڈیکس 20.98 پوائنٹس گھٹ کر 74188 پوائنٹس پرآگیا جبکہ کے ایم آئی30انڈیکس67پوائنٹس تیزی سے180576پوائنٹس پر بند ہوا۔

ای پیپر دی نیشن