مچھر مار کر لائیں اور نقد انعام پائیں فلپائن میں شہریوں کیلئے اعلان

منیلا (نیٹ نیوز) فلپائن کے ایک گنجان آباد قصبے نے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کے لیے مچھروں کے شکار پر نقد انعام کا اعلان کر دیا۔ منیلا کے علاقے برانگے ایڈیشن ہلز کے چیف کارلیٹو سرنال نے بتایا کہ ہر 5 مچھر لانے پر ایک پیسو (تقریباً 2 امریکی سینٹ) انعام دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن