حنیف خان اعوان  ا نجینئرنگ ورکس ڈھڈیال آمد

ڈھڈیال(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے پرسنل سٹاف آفیسر( پی ایس او)حنیف خان کی  ہفتہ کے روز جاتی عمرا سیاعوان ہاس ( اعوان  ا نجینئرنگ ورکس ڈھڈیال ) آمد اعوان ہاس پہنچنے پر معروف کاروباری شخصیت مانی اعوان نے ان کا بھرپور استقبال کیا بعد ازاں دو طرفہ ملاقات میں سیر حاصل گفتگو ہوئی اس موقع پر  ان کے اعزاز میں پرتکف عشائیہ دیا جس میں دیسی کھانے پیش کئے گئے جس کو حنیف خان نے بہت پسند کیا اس موقع پر حنیف خان نے جاتی عمرا سے لائے گئے تحائف بھی مانی اعوان کو پیش کئے آخر میں مانی اعوان نے اعوان ہاس آمد پر حنیف خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا اور میاں محمد نواز شریف کیلئے خصوصی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن