پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) نعت خواں طاہر ندیم کے والد محمد ابراہیم انتقال کر گئے تھے۔ ان کے والد کی وفات پر مختلف دینی سماجی تنظیموں کے نمائندوں کی طرف سے اظہارتعزیت کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اظہارتعزیت کرنے والوں میں شیخ مبشر خالق قادری صدر پریس کلب ،عارف جاوید چوہان ،باوَصفدر انجم ،شیخ ذوہیب حسن قادری ناظم اعلیٰ انجمن غوثیہ،علامہ شاہد محمود چشتی ،علامہ نورا حمد حیات،حافظ اسرار احمدچشتی،میاں عرفان حیدر اعوان،وسیم اکبر نوری ،غضنفر عباس سیال ،مظہر علی چشتی ،توحید شہزاد و دیگر شامل ہیں ۔