پھولنگر رورل ہیلتھ سینٹر کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد

 قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح پھولنگر رورل ہیلتھ سینٹر کے قریب سے جواں سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ نعش کسی 30/35 سالہ شخص کی ہے جس کے جسم پر کوئی نشان نہیں ہے۔ریسکیوعملے نے نعش کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن