سینئر فوٹو جرنلسٹ فہیم ملک کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافیوں کی شرکت

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سینئر فوٹو جرنلسٹ فہیم ملک کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں آر ائی یو جے کے صدر طارق علی ورک سینیئر جوائنٹ سیکرٹری گلزار خان سابق صدر عامر سجاد سید ،ایم پی اے ضیا اللہ شاہ،محمد حنیف راجہ ایڈووکیٹ، سابق اراکین قومی اسمبلی راشد شفیق اور حاجی پرویز خان،ریذیڈنٹ ایڈیٹر نوائے وقت عزیز علوی ، ابراہیم مروت ،حفیظ خان اقبال ملک بابر، ملک خالد چوہدری انوار زیدی سلطان شاہ خاور نواز راجہ رشید احمد، شیخ ظہیر ،خالد قریشی، راجہ عاصم، لطیف عادل، طاہر کاظمی، محبوب صابر، خالد چوہدری، خرم لطیف،آغا مہروز، چوہدری جاوید، ملک ناظم الدین ناظم، مولانا محمد اقبال رضوی، تاجر رہنما حماد قریشی، شیخ ابرار، سابق یوسی چیئرمین ذیشان خان ،، چوہدری جاوید، ملک ناظم الدین ناظم، مولانا محمد اقبال رضوی، تاجر رہنما حماد قریشی، شیخ ابرار، سابق یوسی چیئرمین ذیشان خان، اور دیگر نے شرکت کی مرحومہ کو راولپنڈی کے عید گاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، فوٹو جرنلسٹ، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے فہیم ملک کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن