پاکستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 73 ہو گئی  

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 2024 ء میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن