ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے ساتھ  عزت مآب نہ لکھنے پر توہین عدالت کیس  ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کی ہدایت 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں چیف جسٹس کے نام کے ساتھ عزت مآب نہ لکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نیاز محمد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عدالتی معاونت کی ہدایت کردی۔

ای پیپر دی نیشن