فوج  کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی: رانا محمد لطیف

خانیوال(خبر نگار)انجمن تاجران کے ضلعی رہنما راجپوت ٹریولز کے منیجنگ ڈائریکٹر رانا محمد لطیف نے کہا کہ  ملکی سلامتی کیلئے افواج پاکستان کا کردار روز روشن کی طرح عیاں ہے منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی

ای پیپر دی نیشن