خانیوال  شہر اور گردونواح میں  بھکاریوں نے یلغار

خانیوال (جنرل رپورٹر)المبارک میں شہر اور گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں نے یلغار کر دی سڑکوں، بازاروں اور گلیوں کی نکروں میں بھی بھکاریوں نے قبضہ جمالیا نو عمر بھکارنیں سڑکوں پر چلتی گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں  کوپریشان کرنے لگیں  شہریوں محمود، شہزاد، ابرار، محبوب، ہارون ودیگر نیحکام سے فوری نوٹس  لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن