خانیوال  میںعید الفطر کیلئے تیاریاں عروج پر

خانیوال (جنرل رپورٹر)خواتین اور بچیوں کی جانب سے عید الفطر کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی جبکہ کپڑوں کی تیاری کے بعد خواتین نے میچنگ کے زیورات کی تلاش کو اپنا مشن بنالیا عید کے قریب آتے ہی مصنوعی زیورات کی چمک دھمک خواتین کی توجہ کا مرکز بن گئی خواتین میں مصنوعی زیورات خریدنے کا رحجان بڑھ گیا ہے

ای پیپر دی نیشن