ملک وقوم کی سلامتی و استحکام کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے:  سلیم ارشاد

خانیوال(خبر نگار) ٹریڈرزچیمبر کیجوائنٹ سیکرٹری سلیم ارشاد پراچہ نے کہا کہ ریاستی اداروں اور سیکیورٹی فورسز، پاک فوج کے خلاف ممفی پروپیگنڈا ملک دشمن قوتیں اور ان کے آلہ کار خلیج پیدا کرنا چاہتے لیکن ان کے عزائم پورے نہیں ہوں گے قوم کا بچہ بچہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہیاور ملک وقوم کی سلامتی و استحکام کے لییکسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے 

ای پیپر دی نیشن