صحافی پر قاتلانہ حملہ کی مذمت 

ایمن آباد (نامہ نگار )صدر پریس کلب و دیگر صحافیوں نے کامونکی یونین آف جرنلٹس شیخ رشید پر انکے گھر کے سامنے موٹر سائیکل سوار چار افراد کیطرف سے قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس جلد از جلد سراغ لگا کر مجرمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن