محمد اجمل بھٹی کی سیکرٹری ہیلتھ پنجاب‘ پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین کی وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور پروفیسر ڈاکٹر مسعودالرؤف کی بطور پرنسپل نشتر میڈیکل کالج تعیناتی کی سمری واپس کر دی گئی 

ملتان (سپیشل رپورٹر)سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی کی بطور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین کی وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی اورپروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف کی تعیناتی بطور پرنسپل نشتر میڈیکل کالج کی سمری واپس کر دی گئی سیکرٹری  صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی کو سیکرٹری صحت پنجاب پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ایڈیشنل چارج تعینات پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین کو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف کو بطور پرنسپل نشتر میڈیکل کالج کی تعیناتی کے لئے سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوائی گئی ذرائع نے اس بارے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سمری کو نامنظور کرتے ہوئے بھرتی پروسیس کے ذریعے کرنے کی رپورٹ کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن