پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے : رانا ممتاز محمود

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و امیدوار این اے 115 رانا ممتاز محمود مون خاں نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پوری قوم بالخصوص ہماری نوجوان نسل اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پوری دنیا پر واضح ہو گیا ہے کہ پاکستانی قوم میں حب الوطنی کا جذبہ پوری شدت سے موجود ہے آج ہمیں یکجہتی، عزم اور اتحاد کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن