راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مسلم لےگ ن کے دےرےنہ کارکن چوہدری انعام المعروف ناموں کی اہلےہ انتقال کرگئےں نماز جنازہ مےں مےئر راولپنڈی سردار نسےم ، انجمن غلامان مصطفیٰ کےچےئرمےن علےم چوہدری ، چوہدری فخر سمےت بڑی تعداد مےں لےگی کارکنوں اور معززےن علاقہ نے شرکت کی ۔