رینجر اہلکاروں کو کچلنے کا کیس، ہاشم عباسی پر فرد جرم 21مئی کوعائد ہوگی

  اسلام آباد (آئی این پی )رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے کیس میں ہاشم عباسی پر فرد جرم 24مئی کو عائد ہوگی\اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کوگاڑی سے کچلنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن