ہائیکور ٹ : ای سی ایل سے نام نکلوانے کا کیس‘11جون کو جواب طلب

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر ایف آئی اے و دیگران سے 11 جون کو جواب طلب کرلیا،درخواست میںموقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانا چاہتا ہے، ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے روکتے ہوئے بتایا کہ آپ کا نام ای سی ایل میں ہے، درخواست گزار کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے،عدالت ایف آئی اے کو نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن