بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، نیل ہاکنز

اسلام آباد(خبرنگار)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان نیل ہاکنز نے کہاہے کہ ہم بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے اور اسے یرغمال بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیںہماری ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں  آسٹریلیا اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے

ای پیپر دی نیشن