پاکستان ‘ بھارت کے ڈی جی ایم اوزکا رابطہ ‘  پہلارئونڈ مکمل

اسلام آباد (خبر نگارخصوصی +نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امور کا جائزہ لینے کیلئے بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائر کا اگلا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے رابطہ ہوا۔  میجر جنرل کاشف عبداﷲ اور لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھٹی کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن