طورخم کشیدگی معاملہ، افغان ممبر بغیر مذاکرات لوٹ گئے، جرگہ تعطل کا شکار 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) طورخم سرحد پر کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاک فغان مذاکرات جرگہ تعطل کا شکار ہو گیا۔ افغان جرگہ ممبران مذاکرات کئے بغیر طورخم سے کابل واپس چلے گئے، افغان جرگہ کے مطابق پاکستانی جرگے کے ارکان کی لسٹ میں ردوبدل کیا گیا ہے پاکستانی جرگہ رکن نے کہا ہے کہ افغان جرگے کے سربراہ سے رابطے میں ہیں مذاکرات پر آمادہ کر لیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن