میلسی پریس کلب کا  ہنگامی اجلاس

میلسی(نامہ نگار) میلسی پریس کلب عیدگاہ روڈ( رجسٹرڈ )میلسی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت عزیز اللہ شاہ طاہر منعقد ہوا اجلاس میں ترنڈا محمد پناہ کے سینئر صحافی  محمد ظفر نائچ کے اندوہناک قتل  کی  مذمت کی گئی اورمطالبہ کیا گیا کہ قاتلوں کو گرفتار  کیا جائے اجلاس میں جنرل سیکرٹری سید نوید الحسن قطبی سینیئر نائب صدر سجاد احمد سعیدی میاں عزیز الرحمن محمد اسلم خان یوسف زئی واجد شاہ میاں ندیم ممتاز ابرار احمد انصاری محمد الطاف بھٹہ عبدالصمد چوہدری چوہدری عامر محمود سید سہیل حسین نقوی محمد یوسف کامران رانا محمد اصغر محمد وقار قریشی محمد عمران خان بلوچ  نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن