محمد وسیم نے کوئٹہ میں ہونیوالی پہلی  انٹر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ میں پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے وینزویلا کے وسیٹون اورونو کو نویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ڈبلیو بی اے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔باکسنگ کے 4 ٹائٹل فائٹ سمیت مجموعی طور پر 8 مقابلے ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن